ایکنا امریکا یہودی نیوجرسی حملہ اسٹور ہلاک پولیس

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ-امریکا کی ریاست نیوجرسی میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ نیو جرسی کے میئر کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے یہودی مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3506962    تاریخ اشاعت : 2019/12/12